اسلام علیکم!اگر آپ کا بچہ اس ادارہ میں تعلیم حاصل کرتا ہے اور آپ اپنے بچے کی تعلیمی سرگرمیوں ، روزانہ حاضری، ، ٹیسٹ کے نتائج وغیرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو اپنے بچے کی کلاس والے وٹس ایپ گروپ کو جوائن کریں اور ایڈمن کو اپنے بچے کی معلومات فراہم کر دیں۔شکریہ۔آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ۔گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول قبولہ شریف۔https://lms.qaboola.com